حاضری کی تصدیق کرنے کا طریقہ کار
مریض کے گھر سے کریں فراہم کیے گے نمبر ڈائل
انگریزی (English) – 646-979-2507 ہندی / اردو (Hindi/ Urdu) – 866-979-2986
بنگالی ( Bengali) - 866-979-2985
ہسپانوی (Spanish) – 646-979-2508
روسی (Russian) – 646-979-2509
کریول (Creole) – 646-979-2510
مریض کے ساتھ کام شروع کرنے کے لئے ایک دبائیں
<>-<>-اپنی اسائنمنٹ آئی ڈی درج کریں
اگر آئی ڈی درست ہے پھرایک دبائیں یا دوبارہ درج کرنے کیلئے 0 دبائیں
<>-آپ کی کال کامیابی کے ساتھ رجسٹرڈ ہوگئی ہے
مریض کے ساتھ کام ختم کرنے کے لئے دو دبائیں
<>-اپنی اسائنمنٹ آئی ڈی درج کریں
اگر آئی ڈی درست ہے - پھرایک دبائیں یا دوبارہ درج کرنے کیلئے 0 دبائیں
<>-اپنا 3 عددی ڈیوٹی کوڈ درج کریں
اگلا ڈیوٹی کوڈ درج کریں
ڈیوٹی کو درج کرنا ختم کریں تو#000 درج کریں